Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
اے آئی اے ڈی ایم کے کے سینئر لیڈر سیملائی نے پارٹی سے استعفیٰ دیا

اے آئی اے ڈی ایم کے کے سینئر لیڈر سیملائی نے پارٹی سے استعفیٰ دیا

Awaz The Voice 6 days ago

نئی دہلیاَنّا دراوڑ مُنیتر کڑگم (اے آئی اے ڈی ایم کے) کے سینئر رہنما ایس۔ سیمّالائی نے پیر کے روز پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔انہوں نے مرحوم وزیرِ اعلیٰ جے۔ جے للیتا کے انتقال کے بعد پارٹی میں بڑھتی ہوئی اندرونی کھینچا تانی اور مواقع کی کمی پر گہری مایوسی ظاہر کی۔ اپنے استعفیٰ نامے میں اپنی تکلیف بیان کرتے ہوئے سیمّالائی نے لکھا کہ انتخابات کے بعد اَنّا دراوڑ مُنیتر کڑگم میں جو حالات اور واقعات دیکھنے کو ملے، اُن سے مجھے شدید دکھ پہنچا ہے۔ یہی احساس اُن لاکھوں کارکنان کا بھی ہے جنہوں نے اپنی پوری زندگی اس تحریک کے لیے وقف کر دی۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Awaz The Voice Urdu