نئی دہلیمغربی بنگال کے نو منتخب وزیرِ اعلیٰ سوبیدو ادھیکاری نے جمعہ کو راشٹرپتی بھون میں صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔صدر کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ کے ذریعے اس ملاقات کی تصویر شیئر کی۔