
بصیرت آن لائن News
-
سرورق 'نرسمہا نند پر کارروائی کی جائے' امانت اللہ خان کا صدرجمہوریہ ، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کو میمورنڈم
نئی دہلی۔۱۰؍اپریل: دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین اور اوکھلا سے رکن اسمبلی امانت اللہ خان نے صدر جمہوریہ ہند، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کی خدمت میں ڈاسنہ...
-
سرورق بدرالدین اجمل کی پارٹی کے ۱۷ لیڈر جے پور میں آسام انتخابات کے نتائج سے پہلے ہی ٹوٹ کا خطرہ!
جے پور۔۱۰؍اپریل: جے پور کی پانچ ستارہ ہوٹل فیئر مانٹ پھر سرخیوں میں ہے۔ یہ بحث دراصل آسام اسمبلی انتخابات میں کانگریس اتحاد کی پارٹی آل انڈیا یونائیٹیڈ...
-
سرورق مدھیہ پردیش میں کورونا کا قہر جاری اندور اور اجین سمیت ایک درجن اضلاع میں دس دنوں کا لاک ڈاؤن
بھوپال۔۱۰؍اپریل: مدھیہ پردیش میں کورونا کے بڑھتے قہر نے حکومت اور انتظامیہ کی نیند اڑا دی ہے۔ ریاست میں کورونا کے بڑھتے قہر کے بیچ حکومت کے ذریعہ دموہ کو...
-
سرورق ریاست میں لاک ڈاؤن کے سوا کوئی چارہ نہیں! آل پارٹی میٹنگ کے بعد وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے کہا ' اب فیصلہ لینے کا وقت آگیا ہے' دو دنوں میں لاک ڈاون کے تعلق سے فیصلہ کا امکان ، سخت لاک ڈوان کرنے سے قبل دیگر ریاست کے لوگوں کو گاؤں جانے کا موقع دیں : اشوک چوہان
ممبئی ۱۰ ؍ اپریل (رئیس احمد)ہر روز کورونا کے بڑھتے ہوئے اثر اور کورونا مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ ریاست میں لاک ڈاؤن کا امکان بڑھ گیا ہے۔ کیونکہ اب خود وزیر اعلی یہ کہہ چکے ہیں کہ لاک ڈاؤن کا کوئی متبادل نہیں ہے۔ آج کل ہونے والی آل پارٹی میٹنگ میں وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ اب فیصلہ لینے کا وقت آگیا ہے۔ ریاست میں لاک ڈاؤن کا کوئی متبادل نہیں ہے۔ ایک مریض ۲۵ ؍افراد کو متاثر کرتا ہے لہذا اس سلسلہ کو توڑنے کی ضرورت ہے۔ چھوٹے چھوٹے بچے متاثر ہورہے ہیں ۔ اس میں کوئی سیاست نہیں ہے۔ مرکز سے آکسیجن اور ویکسین فراہم کرنے کو کہا گیا ہے۔ ادھو ٹھاکرے نے کہا اب لاک ڈاؤن کے سوا اور کوئی چارہ نہیں ہے۔ ہر ایک کو متفقہ فیصلہ لینا چاہئے اور سب کے درمیان آگاہی پیدا کرنا چاہئے۔ انہوں نے سب کے تعاون کی اپیل بھی کی۔اس میٹنگ میں وزیر اشوک چوہان نے کہا کہ اگر سخت لاک ڈاون کیا جاتا ہے تو اس کے پہلے دیگر ریاست کے مزدوروں کو ان کے گھر جانے کا موقع دیا جانا چاہے ۔دودنوں میں سخت لاک ڈاون کا فیصلہ لینے کا امکان ہے ۔وزیر اعلی کل ٹاسک فورس کے میٹنگ کرنے کے بعد ۱۵ ؍ دنوں کے لاک ڈاون کا اعلان کرسکتے ہیں ۔وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے اپوزیشن لیڈر اور ان کی کابینہ کے ساتھیوں کے ساتھ ریاست میں کورو نا کی صورتحال پر ایک آن لائن میٹنگ میں بات چیت کر رہے تھے۔ اس میٹنگ میں نائب وزیر اعلی اجیت پوار ، وزیر اشوک چاون ، بالاصاحب تھورات، دلیپ والسے پاٹل ، ایکناتھ شندے ، جینت پاٹل ، راجیش ٹوپے ، امیت دیش مکھ کے علاوہ نانا پٹولے ، اپوزیشن لیڈر دیویندر فڈنویس ، پروین دیریکر ، چندرکانت دادا بھی شریک تھے۔اس موقع پر چیف سکریٹری سیتارام کونٹے نے کوویڈ کی صورتحال اور حکومت کو درپیش چیلنج کا سامنا کرنے کے بارے میں بریف کیا۔کورونا کے بڑھتے ہوئے وبا کی وجہ سے ریاست کو ایک بار پھر شدید لاک ڈاؤن کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس تناظر میں وزیر اعلی آج تمام پارٹیوں کے رہنماؤں سے ایک میٹنگ کی۔ ریاست کے چیف سکریٹری سیتارام کونٹے نے اس میٹنگ میں ایک اہم انتباہ دیا ہے۔ چیف سکریٹری نے متنبہ کیا کہ ریاست کو سخت لاک ڈاون کی ضرورت ہے یا ۱۵ ؍اپریل کے بعد صورتحال مزید خراب ہوگی۔ انہوں نے چیف منسٹر کے سامنے کورونا کے بارے میں ایک پریزنٹیشن بھی پیش کیا۔اس میٹنگ میںبی جے پی کے اپوزیشن لیڈردیویندر فڈنویس نے کہا ہم سیاست بند کرتے ہیں لیکن آپ کے وزراء اور ساتھیوں کو بھی اپنا منہ بند کرنے کی ہدایت دیں ،ہم تعاون کریں گے لیکن آپ بھی اس کے لئے پہل کریں۔لوگوں کے روزگار کا خیال کیا جانا چاہے ۔ پورا معاوضہ نہیں لیکن ہمیں یہ سوچنا چاہئے کہ ان لوگوں کو زندہ رہناہے۔ فڈنویس نے کہا کہ کورونا رپورٹ فوری طور پر موصول ہونی چاہئے تاکہ پھیلاؤ کو کم کیا جاسکے۔ ویکسین کی کمی ہے۔ ریاست کو مداخلت کرنی چاہئے۔ بیرونی ممالک میں ویکسین کو جانے سے روکا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریاست میں آکسیجن کی کمی ہے ، آکسیجن بستر فراہم کریں۔اجلاس میں وزیر اشوک چوان نے کہا کہ کورونا کو روکنے کے لئے پابندیاں عائد کرنے میں توازن ہونا چاہئے۔ پابندیاں عائد کرتے وقت ضروری عوامل پر بھی غور کرنا چاہئے۔ حکومت کے کردار اور فیصلے کے بارے میں غلط فہمیوں سے بچنے اور حقائق کو لوگوں کو باضابطہ طور پر آگاہ کرنے کے لیےوزراء کا تقرر کریں اور وہ باقاعدہ بریفنگ دیں۔ مہاراشٹرمیں ٹیسٹوں کی تعداد میں اضافہ ہونے سے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ۔ اس حقیقت کو لوگوں کے پاس جانا چاہئے۔ مرکزی حکومت سے درخواست کی جانی چاہئے کہ قرضوں کی ادائیگی کے لئےپچھلے سال کی طرح موروٹوریم اسکیم پر دوبارہ عمل درآمد کیا جائے۔ مرکز سے مریضوں کی تعداد کے تناسب سے کورونا ویکسین تقسیم کرنے کی درخواست کیجانی چاہیے۔ اگر سخت لاک ڈاون کا نفاذ کرنا ہے تو دیگر ریاست کے شہریوں کو گھر جانے کے لئے کچھ وقت دیا جانا چاہئے۔ چوہان نے کہا کہ اگر پچھلے سال کی طرح اچانک لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کیا گیا تو اس سے ایک بار پھر بہت سارے مسائل پیدا ہوں گے۔اجلاس کے دوران وزیر صحت راجیش ٹوپےنے کہا کہ دیویندر فڑنویس کو ریاست کی مدد کے لئے پہل کرنی چاہئے۔کورونا کے تعلق سے ہم سیاست نہیں کررہے ہیں ۔ پونے ، ممبئی اور ناگپور میں وینٹی لیٹربڑھانے کی سخت ضرورت...
-
سرورق میٹرک کے کامیاب طلبہ وطالبات کے لئے مفتی عامر مظہری قاسمی کی نیک خواہشات دارالعلوم سبیل الفلاح جالے ایسے بچوں کی حوصلہ افزائی کرے گا
دربھنگہ ۔۱۰؍اپریل: میٹرک میں اعلی نمبرات سے کامیاب طلبہ وطالبات کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے عظیم محب...
-
سرورق مصیبت کے وقت پورا ملک ایک ساتھ کھڑا ہے، دوا کے ساتھ دعاء کی بھی ضرورت جمعیۃ علماء گجرات کا ریاستی وزیر اعلیٰ کو خط، رمضان میں کرفیو کے وقت میں تبدیلی کا مطالبہ
نئی دہلی ۔۱۰؍اپریل: کروناوائرس کے پھیلتے اثرات کے تناظر میں گجرات سرکار نے ریاست میں شام...
-
سرورق بی جے پی میں ہمت ہے توپوری چیٹ وائرل کرے،پرشانت کشورکاچیلنج
نئی دہلی۔۱۰؍اپریل: مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ کے انتخابی پالیسی ساز پرشانت کشور کی ایک آڈیو کلپ شیئر کی گئی ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ وزیراعظم نریندر مودی بنگال میں اتنے ہی مقبول ہیں جتنی...
-
سرورق کوویڈ رہنما خطوط پر عمل کیا جائے بصورت دیگر ریلیوں پر پابندی عائدہوگی کورٹ کے نوٹس کے بعدانتخابی مراحل کے اواخرمیں الیکشن کمیشن کی ہدایت
نئی دہلی۔۱۰؍اپریل: کورونا وائرس انفیکشن کے معاملات میں اضافے کے درمیان الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے...
-
سرورق عروس البلادممبئی میں 'ویک اینڈ 'پر سڑکیں سنسان، لوکل ٹرینوں اور بسوں میں مسافرین ندارد!
ممبئی ۔۱۰؍اپریل( خان افسر قاسمی ) جمعہ کے روز سے ہی مہاراشٹر میں دو روزہ سخت لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ یہ لاک ڈاؤن پیر کی صبح سات بجے تک نافذرہے گا۔ لاک ڈاؤن...
-
سرورق ریاست میں لاک ڈاؤن ہی واحدمتبادل! کل جماعتی میٹنگ سے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کا اعلان
ممبئی۔۱۰؍اپریل:(خان افسر قاسمی) مہاراشٹرمیں سخت پابندیوں کے باوجود کورونا مریضوں کی تعداد کم نہیں ہورہی ہے۔ حکومت اب لاک ڈاؤن کو مسلط کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔...

Loading...