چار برس قبل روسی فوجی مداخلت کے ساتھ شروع ہونے والی یوکرینی ابھی تک ختم ہوتی نظر نہیں آتی۔ چند امریکی سیاسی ماہرین سے ڈی ڈبلیو کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ اگلے امریکی الیکشن کے بعد اس جنگ میں فائر بندی ممکن ہو سکتی ہے۔