یو اے ای کی اسرائیل سے قربت بڑھ رہی ہے جبکہ سعودی عرب، مصر، ترکی اور پاکستان کے ساتھ تعاون بڑھا رہا ہے۔ ایران جنگ کے باعث خلیجی ممالک کی پالیسیاں مختلف ہوتی جا رہی ہیں، جس سے خطے میں نئی صف بندیاں ابھر رہی ہیں۔