ایران جنگ کے خاتمے کے لیے امریکہ اور ایران کے مابین ایک ڈیل پر مبینہ اتفاق رائے ہو گیا ہے مگر امریکی میڈیا آؤٹ لیٹ 'ایکسیئس' کے مطابق صدر ٹرمپ کی طرف سے اس ڈیل کی حتمی منظوری ابھی باقی ہے۔