بوڈاپیسٹ میں سربراہ حکومت کے طور پر اس وقت جرمنی کا اولین دورہ کرنے والے پیٹر موجور برسوں سے برسراقتدار وکٹور اوربان کی پارٹی کو اپریل کے قومی انتخابات میں ہرا کر یورپی یونین کے رکن ملک ہنگری کے وزیر اعظم بنے تھے۔