Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
جرمن آٹوبان پر رفتار محدود کرنے سے اموات میں کمی ممکن، اسٹڈی

جرمن آٹوبان پر رفتار محدود کرنے سے اموات میں کمی ممکن، اسٹڈی

DW Urdu 2 days ago
ایک نئی اسٹڈی کے مطابق جرمن ہائی ویز پر زیادہ سے زیادہ رفتار سے ڈرائیونگ کی حد مقرر کرنے سے سالانہ بہت سی انسانی جانیں بچائی جا سکتی ہیں۔ آٹوبان کہلانے والی جرمن موٹر ویز کے ایک بڑے حصے پر اب تک رفتار کی کوئی حد نہیں۔
Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: DW Urdu