شام کے ایک فوجی ہوائی اڈے پر حالیہ اسرائیلی حملے نے ایک بار پھر یہ اشارہ دیا ہے کہ شام علاقائی طاقتوں کی کشمکش کا نیا میدان بن سکتا ہے، جہاں بظاہر اسرائیل اور ترکی کے مفادات آمنے سامنے ہیں۔