برطانوی وزیر خارجہ ایڈ ملی بینڈ نے اسرائیل کی جانب سے یروشلم میں برطانوی قونصل خانہ بند کرنے کے حکم کو ''افسوس ناک اور نقصان دہ'' قرار دیا ہے۔