Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
جرمنی کی نظریں روس کے 'شیڈو فلیٹ' پر

جرمنی کی نظریں روس کے 'شیڈو فلیٹ' پر

DW Urdu 1 day ago
جرمنی بھی متعدد یورپی ممالک کی طرح روس کے ''شیڈو فلیٹ'' کے خلاف زیادہ سخت اقدامات کرنا چاہتا ہے۔ برلن کا الزام ہے کہ یہ بحری نیٹ ورک ماسکو کو پابندیوں سے بچنے اور تخریبی سرگرمیاں جاری رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: DW Urdu