باب المندب آبنائے میں حوثیوں کے کئی جزائر پر قبضے کر لینے کے بعد مشرق وسطیٰ کی جنگ مزید پیچیدہ ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ تجزیہ کار اس بات پر متفق نہیں ہیں کہ پاکستان حالات کو معمول پر لانے میں کردار ادا کرسکتا ہے۔