روس میں پارلیمانی انتخابات کے آخری روز یوکرینی افواج نے رات بھر روسی علاقوں پر ایک ہزار سے زائد ڈرون داغے، جن میں سے سینکڑوں کا رخ ماسکو کی جانب تھا۔ روسی حکام کے مطابق ان حملوں میں دو افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔