یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر سے درخواست کی ہے کہ وہ چینی صدر شی جن پنگ پر زور دیں کہ بیجنگ روس کے ساتھ اپنے تعلقات اور اثر و رسوخ کو استعمال کرتے ہوئے یوکرین میں جنگ ختم کرانے کی کوشش کرے۔