Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
امریکی لڑاکا طیارے کو نشانہ بنانے کے ایرانی دعوے کی تردید

امریکی لڑاکا طیارے کو نشانہ بنانے کے ایرانی دعوے کی تردید

DW Urdu 1 day ago
امریکہ نے ایران کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ اس کے فضائی دفاعی نظام نے ایک امریکی F-16 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنا کر نقصان پہنچایا۔ دونوں ممالک کے متضاد دعوے خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔
Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: DW Urdu