نگراں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی جماعت لیکود اور ان کے سیاسی حریف آئزنکوٹ کی جماعت کے درمیان حکومت سازی پر مذاکرات کا نیا دور شروع ہو گیا ہے۔ تاہم اتحادی حکومت کی تشکیل کی راہ میں بڑے سیاسی اختلافات بدستور موجود ہیں۔