فرانس کے صدر ایمانوئل ماکروں نے پیر یکم جون کے روز کہا کہ امسالہ 'چُوز فرانس انویسٹمنٹ سمٹ' میں بڑے بڑے بین الاقوامی اداروں کی طرف سے اس یورپی ملک میں مجموعی طور پر 93 بلین یورو کی نئی سرمایہ کاری کے وعدے کیے گئے ہیں۔