Dailyhunt
شیودھرریڈی تلنگانہ کے سیکوریٹی ایڈوائزر مقرر

شیودھرریڈی تلنگانہ کے سیکوریٹی ایڈوائزر مقرر

حیدرآباد ، 30 اپریل (ہ س)۔ تلنگانہ حکومت نے کانگریس کے سینئرلیڈروی ہنومنت راؤکوریاستی حکومت کا مشیرمقررکیاہے اورانہیں وزیرکادرجہ دیا گیا ہے۔ راؤ کو پسماندہ طبقات (بی سی) کی بہبود کے محکمے کو مشاورت فراہم کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ اسی سلسلے میں، حکومت نے شیودھر ریڈی کو ریاست کا سیکورٹی ایڈوائزرمقرر کیا ہے۔ وہ آج ہی پولیس ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی پی) کے عہدے سے سبکدوش ہورہے ہیں۔

اس سلسلے میں جمعرات کو سرکاری احکامات جاری کیے گئے، جو ریاستی انتظامیہ میں ایک اہم تبدیلی کی نشاندہی کرتے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Hindusthan Samachar Urdu