Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story

گاندربل پولیس نے پرانا دستی بم برآمد کرکے ناکارہ بنا دیا

سرینگر 17مئی (ہ س): ۔پولیس نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں ایک پرانا دستی بم برآمد کیا۔ ایک اہلکار نے بتایا گلاب شیخ محلہ صفاپورہ میں گاندربل پولیس اور ایس او جی کو ایک دیوار سے کچھ مشکوک مواد، مبینہ طور پر ایک پرانا گرینیڈ ملا ہے۔ اسے موقع پر تباہ کیا گیا ہے، جبکہ کیس درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Aftab Ahmad Mir

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Hindusthan Samachar Urdu