
حیدرآباد ، 17 مئی (ہ س) ۔ تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی اورنائب وزیر اعلیٰ ملو بھٹی وکرامارکا، کیرالہ کے نئے وزیراعلیٰ وی ڈی ستھیسن کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ یہ تقریب پیر کو ترواننتا پورم کے سینٹرل اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، دونوں رہنما تقریب میں حصہ لینے کے لیے اتوار کی شام ترواننت پورم کے لیے روانہ ہوگئے۔
۔ہندوستھان سماچار
ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق

