Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story

کارگل جنگ کے ہیرو اور ہندوستانی فوج کے سابق فوجی پرمانند سنگھ کے انتقال پر وزیر اعلیٰ سوگوار، رنج و غم کا اظہار کیا

پٹنہ، 20 مئی(ہ س)۔ کارگل جنگ کے ہیرو اور ہندوستانی فوج کے سابق فوجی پرمانند سنگھ کے انتقال پر وزیر اعلیٰ نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ہندوستانی فوج کے سابق نائیک پرمانند سنگھ کھگڑیا ضلع کے گاندھی نگر پسراہا کے رہنے والے تھے۔ طویل علالت کے بعد اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے کمانڈ اسپتال میں انہوں نے آخری سانس لی۔

وزیر اعلیٰ نے بہادر جوان کے اہل خانہ کو صدمہ کی اس گھڑی میں صبر کی قوت دینے کی دعا کی ہے ۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Hindusthan Samachar Urdu