Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
روس کا نئے ہائپر سانک میزائلوں کا کامیاب تجربہ

روس کا نئے ہائپر سانک میزائلوں کا کامیاب تجربہ

ماسکو،22مئی (ہ س)۔روس نے اپنی جوہری مشقوں کے دوران نئے سپر سانک بیلیسٹک میزائلوں کا کامیاب تجربہ مکمل کر لیا ہے۔یہ اعلان روسی وزارت دفاع نے جمعرات کے روز باقاعدہ طور پر کیا ہے۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ایک روز قبل چین کا انتہائی اہم دورہ کیا ہے۔روس کے صدر نے یہ چین کا دورہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین سے محض دو دن بعد کیا ، روس ایران کا تذویراتی اتحادی خیال کیا جاتا ہے ، ایران کے خلاف امریکی و اسرائیلی جنگ، عارضی جنگ بندی اور مستقل جنگی دھمکیوں کی زد پر ہے۔

روسی وزارت دفاع کے مطابق روسی افواج نے جمعرات کے روز یارس بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا، نیز زرکون ہائیپر سانک میزائلوں کا تجربہ کیا۔ یہ تجربہ روسی جوہری مشقوں کے حصے کے طور پر کیا گیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Hindusthan Samachar Urdu