Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
بی جے پی قائد پرکاش گوڑ پر الزامات بے بنیاد : وینکٹیش گوڑ

بی جے پی قائد پرکاش گوڑ پر الزامات بے بنیاد : وینکٹیش گوڑ

حیدرآباد ، 24 مئی (ہ س) ۔

شمس آباد میں کانگریس قائدین نے پریس میٹ میں وینکٹیش گوڑ نے کہا کہ بی جے پی سابق کارپوریٹر میلاردیوپلی سرینواس ریڈی صرف اپنی ذاتی دشمنی کے لیے راجندرا نگر رکن اسمبلی کو نشانہ بنا رہے ہیں ۔ حیڈرا نے سرینواس ریڈی سابق کارپوریٹر کی جانب سے کئے گئے قبضے کو برخاست کیا تھا جس کے بعد سرینواس ریڈی نے رکن اسمبلی پرکاش گوڑکے خلاف بیانات دیتے آرہے ہیں ۔ راجندر نگر حلقے میں جہاں بھی قبضے کئے جارہے ہیں ان کا راست رکن اسمبلی سے جوڑرہے ہیں جب کہ قبضے کرنے والے رکن اسمبلی سے اجازت لے کر کوئی قبضہ نہیں کرتے ۔ سرینواس ریڈی کوچاہئے کہ وہ اپنے حدود میں رہ کربیان بازی کریں ۔ ریونت ریڈی وزیراعلی کی قیادت میں قبضوں کو برخاست کرنے کے لیے حیڈرا تشکیل دی گئی جس کے بعد لینڈ مافیا کی نیند حرام ہوچکی ہے ۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمدعبدالخالق

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Hindusthan Samachar Urdu