Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
جے شنکر نے جرمنی کے وزیر خارجہ سے کی بات چیت، یوکرین تنازع اور آبنائے ہرمز پر تبادلہ خیال

جے شنکر نے جرمنی کے وزیر خارجہ سے کی بات چیت، یوکرین تنازع اور آبنائے ہرمز پر تبادلہ خیال

نئی دہلی، 27 اگست (ہ س)۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جمعرات کو جرمنی کے اپنے ہم منصب یوہان واڈیفُل سے بات چیت کی۔ اس دوران دونوں رہنماؤں نے یوکرین تنازع اور اس کے عالمی اثرات کے ساتھ ساتھ آبنائے ہرمز کی موجودہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

جے شنکر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بات چیت کی اطلاع دیتے ہوئے اسے مفید گفتگو قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں فریقوں نے یوکرین تنازع اور اس کے عالمی اثرات پر اپنے خیالات کا تبادلہ کیا۔ اس کے علاوہ آبنائے ہرمز کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Hindusthan Samachar Urdu