Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
بی جے پی مہیلا مورچہ کے کارکنوں نے نتن نوین کو راکھی باندھی

بی جے پی مہیلا مورچہ کے کارکنوں نے نتن نوین کو راکھی باندھی

نئی دہلی، 28 اگست(ہ س)۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) مہیلا مورچہ کے کارکنوں نے جمعہ کو رکشا بندھن کے موقع پر پارٹی کے قومی صدر نتن نوین کی رہائش گاہ پر راکھی باندھی۔ اس موقع پر انہوں نے پیار اور اعتماد کے اس مقدس رشتے کو مضبوط کرنے کا پیغام دیا۔راکھی باندھنے کے بعد نتن نوین نے مہیلا مورچہ کے کارکنوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ اعتماد اور پیار کا ایک مقدس دھاگہ ہے۔ وہ نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پہنچے اور راکھی باندھنے والے تمام کارکنوں کا شکریہ ادا کیا اور سب کو نیک خواہشات پیش کیں۔

ہندوستھان سماچار

---------------

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Hindusthan Samachar Urdu