Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story

شوپیاں میں مدرسہ کے باہر 28 سالہ نوجوان مردہ پایا گیا

سرینگر، 20 مئی (ہ س)۔حکام نے بتایا کہ جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع کے رانی پورہ علاقے میں بدھ کو ایک 28 سالہ نوجوان ایک مدرسے کے باہر لٹکا ہوا پایا گیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نوجوان نے مبینہ طور پر دارالعلوم کے باہر پھانسی لگا کر موقع پر ہی دم توڑ دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ متوفی بھی مدرسے کا طالب علم تھا۔دوسری جانب پولیس نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Aftab Ahmad Mir

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Hindusthan Samachar Urdu