Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
مغربی بنگال کے کوچ بہار کے معروف ترنمول رہنما عبدالقادر گرفتار

مغربی بنگال کے کوچ بہار کے معروف ترنمول رہنما عبدالقادر گرفتار

FacebookTwitter

تاثیر 18 مئی۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن

کوچ بہار، 18 مئی: ترنمول کے ایک بااثر لیڈر کی گرفتاری کے بعد کوچ بہار میں سیاسی ہلچل تیز ہوگئی ہے۔ کوچ بہار- ون بی کے ترنمول کانگریس کے بلاک صدر عبدالقادر کو پولیس نے پیر کی صبح گرفتار کر لیا۔ پولیس نے انہیں کوچ بہار کے گروہاٹی نمبر 2 گرام پنچایت علاقہ سے اپنی تحویل میں لیا۔ تفتیش کے بعد ان کو دوپہر کو باضابطہ طور پر گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے اب مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Taasir Urdu Daily