Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
شراب اسمگلروں کی کاربنی موت کی وجہ ، جے ڈی یو لیڈر کمار کی موت

شراب اسمگلروں کی کاربنی موت کی وجہ ، جے ڈی یو لیڈر کمار کی موت

FacebookTwitter

تاثیر 21 مئی۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن

سپول، 21 مئی: ضلع کے رتن پورہ تھانہ علاقہ میں جمعرات کی صبح سڑک حادثہ نے پورے علاقہ کو ہلا کر رکھ دیا۔ نیپال سے غیر قانونی شراب لے کر فرار ہورہے ا سمگلروں کی تیز رفتار کار نے جے ڈی یو لیڈر اور کرانہ دکاندار منوج کمار کو کچل دیا۔ جس سے ان کی موت ہوگئی۔

واقعہ کے بعد نئی بازار رتن پور علاقہ میں افرا تفری کا ماحول بن گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق پولیس نیپال سے لائی جانے والی شراب کی ایک بڑی کھیپ کا پیچھا کر رہی تھی۔ اس وقت اسمگلروں کی ہونڈا سٹی کار(ایچ ا?ر۔26 بی ایکس6782)بے قابو ہو گئی۔ پہلے کار ٹریکٹر سے ٹکرائی اور پھر سڑک کنارے پیدل جارہے منوج کمار کو اپنی زد میں لے لیا۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Taasir Urdu Daily