FacebookTwitter
تاثیر 21 مئی۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان ان دنوں اپنی فلموں کے ساتھ -ساتھ سوشل میڈیا پوسٹس اور پاپارازی کے ساتھ ہوئے تنازعہ کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ حال ہی میں اداکار کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں پاپارازی ان سے معافی مانگتے نظر آ رہے ہیں۔ یہ ویڈیو رتیش دیش مکھ کی فلم ''راجہ شیواجی'' کی کامیابی پر دی گئی پارٹی کا بتایا جا رہا ہے۔

