Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
وائلڈ لائف کی ٹیم نے جال میں پھنسے دو سانپوں کو ریسکیو کیا

وائلڈ لائف کی ٹیم نے جال میں پھنسے دو سانپوں کو ریسکیو کیا

FacebookTwitter

تاثیر 22 مئی۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن

جموں, 22 مئی:محکمہ وائلڈ لائف پروٹیکشن کی ٹیم نے راجوری میں ایک جال میں پھنسے دو سانپوں کو کامیاب ریسکیو آپریشن کے دوران بچا لیا۔ حکام کے مطابق دونوں سانپ زخمی حالت میں پائے گئے تھے۔اطلاعات کے مطابق مقامی لوگوں نے دسال مارکیٹ، راجوری کے نزدیک دو سانپوں کو جال میں پھنسا ہوا دیکھا، جس کے بعد محکمہ وائلڈ لائف پروٹیکشن کی ٹیم فوری طور موقع پر پہنچی اور ریسکیو آپریشن شروع کیا۔محکمہ کی ٹیم نے دونوں ''رائل اسنیک'' کو احتیاط کے ساتھ جال سے آزاد کیا۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Taasir Urdu Daily