Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
امریکی حملے کے بعد ایران کا چیلنج، ہر گزنہیں جھکیں گے

امریکی حملے کے بعد ایران کا چیلنج، ہر گزنہیں جھکیں گے

Taasir Urdu Daily 4 months ago

FacebookTwitter

تاثیر 8 جولائی۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن

ماسکو، 8 جولائی: امریکی حملوں کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقری غالیباف نے بدھ کے روز کہا کہ ڈرانے دھمکانے اور بلیک میلنگ کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ایران ہمت نہیں ہارے گا۔بدھ کی رات امریکی فوج نے ایران پر کئی طاقتور حملے کیے ۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ حملے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تجارتی بحری جہازوں کے خلاف ایران کے اقدامات کے جواب میں کیے گئے ہیں۔

ان اسٹرائک کے حوالے سے غالیباف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا، "غنڈہ گردی اور بھتہ خوری کا دور ختم ہو گیا ہے۔ ان سے کچھ حاصل نہیں ہوا۔ ہم نہیں جھکیں گے۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Taasir Urdu Daily