Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
آئی پی ایل 2026 پلے آف: بنگلورو آخری 4 میں پہنچ گیا، باقی سات ٹیموں کے درمیان سخت  مقابلہ

آئی پی ایل 2026 پلے آف: بنگلورو آخری 4 میں پہنچ گیا، باقی سات ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ

FacebookTwitter

تاثیر 18 مئی۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن

نئی دہلی، 18 مئی: انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2026 کا جوش و خروش عروج پر پہنچ گیا ہے۔ رائل چیلنجرز بنگلور نے فائنل فور میں اپنی جگہ یقینی بنا لی ہے جبکہ باقی تین پوزیشن کے لیے سات ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ آرائی ہے۔ اس دوران ممبئی انڈینز اور لکھنؤ سپر جائنٹس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Taasir Urdu Daily