Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
نیپال میں تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 270 تک پہنچ گئی

نیپال میں تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 270 تک پہنچ گئی

Taasir Urdu Daily 3 weeks ago

FacebookTwitter

تاثیر 27 اگست۲۰۲۶:- ایس -ایم- حسن

کاٹھمنڈو، 27 اگست:رسوا کے بھوٹے کوسی میں آنے والے شدید سیلاب میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 270 تک پہنچ گئی ہے۔
نیپال پولیس کے مطابق، چتو ن میں سب سے زیادہ 108 افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔ اسی طرح مشرقی نول پراسی میں 62، مغربی نول پراسی میں 15 اور دھادنگ میں 27 لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کے مطابق گورکھا میں 20، نواکوٹ میں 12، تنہوں میں 9 اور رسوا میں 17 افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: Taasir Urdu Daily