Dailyhunt

حیدرآباد:ہیلمٹ کے بجائے خاتون نے پلاسٹک کور پہن لیا۔تصویر وائرل

اعتماد 4 years ago

حیدرآباد28اکتوبر(یواین آئی) شہر حیدرآباد میں ٹووہیلر کی پچھلی نشست پر سوارایک خاتون نے ہیلمٹ کے متبادل کے طورپر پلاسٹک کے کور سے اپنے سر کو ڈھانک لیا۔

اس خاتون کی اس تصویر کو سائبرآباد ٹریفک پولیس نے اپنے ٹوئیٹر پر پوسٹ کیا۔

سائبرآباد ٹریفک پولیس نے ساتھ ہی لکھا'ہیلمٹ سے مکمل سر کو ڈھانکاجاناچاہئے تاہم کور، ہیلمٹ کے طورپر استعمال نہیں کیا جانا چاہئے۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Etemaad Urdu Daily