Dailyhunt
حضورآباد کا ضمنی انتخاب۔رقم دینے کا مطالبہ، عوام کا احتجاج

حضورآباد کا ضمنی انتخاب۔رقم دینے کا مطالبہ، عوام کا احتجاج

اعتماد 4 years ago

حیدرآباد28اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کے حضورآباد اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب کے سلسلہ میں رقم کی تقسیم کامطالبہ کرتے ہوئے رائے دہندوں نے احتجاج کیا۔ ان احتجاجیوں کا کہنا کہ بعض افراد کو رقم دی گئی تاہم ان کو ہنوز رقم نہیں ملی ہے۔ حضورآبادمنڈل کے کاٹراپلی،رام پور میں عوام نے گرام سرپنچ کے مکان کے سامنے یہ احتجاج کیا۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Etemaad Urdu Daily