امریکہ (یکم مئی 2026) ایران کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ نہ ہونے کے بعد امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ نے نئی قیاس آرائیوں کو جنم دیا ہے، جس میں انہوں نے 'طوفان آ رہا ہے - اسے کوئی روک نہیں سکتا ' کا انتباہ دیا۔ ماہرین کے مطابق یہ پیغام ایران کے لیے وارننگ ہو سکتا ہے اور خطے میں کشیدگی بڑھنے کے اشارے دے رہا ہے۔ادھر Axios کی رپورٹ کے مطابق امریکہ ایران کے خلاف اہم تنصیبات پر ممکنہ حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، جبکہ ٹرمپ کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ براڈ کوپر سے ملاقات میں فوجی آپشنز پر غور متوقع ہے۔

