Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
مشی گن ڈیموکریٹک سینیٹ پرائمری میں عبدالسعید کی بڑی کامیابی، فلسطین حامی امیدوار نے میدان مار لیا

مشی گن ڈیموکریٹک سینیٹ پرائمری میں عبدالسعید کی بڑی کامیابی، فلسطین حامی امیدوار نے میدان مار لیا

اعتماد 6 days ago

ذرائع:امریکہ کی ریاست مشی گن میں ڈیموکریٹک سینیٹ پرائمری کے انتخابات میں عبدالسعید نے اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے حریف امیدوار ہیلی اسٹیونز کو شکست دے کر نمایاں فتح اپنے نام کی۔ عبدالسعید فلسطین کے حق میں اپنی واضح اور دوٹوک مؤقف کے لیے جانے جاتے ہیں اور غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کو نسل کشی قرار دیتے رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ان کی شکست یقینی بنانے کے لیے اسرائیل نواز لابی AIPAC نے اشتہاری مہم پر 30 ملین ڈالر سے زائد خرچ کیے، تاہم اس کے باوجود عبدالسعید نے کامیابی حاصل کی، جسے ان کے حامی فلسطین کے حق میں ایک بڑی سیاسی فتح قرار دے رہے ہیں۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Etemaad Urdu Daily