Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
نیویارک کے برونکس میں فائرنگ، دو سکیورٹی اہلکار زخمی، حملہ آور نے خودکشی کرلی

نیویارک کے برونکس میں فائرنگ، دو سکیورٹی اہلکار زخمی، حملہ آور نے خودکشی کرلی

اعتماد 6 days ago

ذرائع:امریکہ کے شہر نیویارک کے علاقے برونکس میں واقع کوآپ سٹی اپارٹمنٹ کمپلیکس میں فائرنگ کے واقعہ میں دو حفاظتی اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دونوں اہلکار ایک اپارٹمنٹ میں مقیم 56 سالہ شخص کی خیریت دریافت کرنے پہنچے تھے

کہ اس نے اچانک فائرنگ کردی۔ دونوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی گئی ہے۔ بعد ازاں پولیس نے اپارٹمنٹ میں داخل ہوکر حملہ آور کو مردہ پایا، جس نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Etemaad Urdu Daily