Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
عبوری ضمانت پر ڈاسنا جیل سے اعظم خان رہا، بیٹے سے جذباتی ملاقات

عبوری ضمانت پر ڈاسنا جیل سے اعظم خان رہا، بیٹے سے جذباتی ملاقات

اعتماد 5 days ago

ذرائع:سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان عبوری ضمانت ملنے کے بعد اترپردیش کی ڈاسنا جیل سے رہا ہوگئے۔ رہائی کے بعد جیل کے باہر ایک جذباتی منظر دیکھنے میں آیا، جہاں

اعظم خان نے اپنے بیٹے سے ملاقات کے دوران اسے گلے لگایا اور پیار سے بوسہ دیا۔ طویل عرصے بعد باپ اور بیٹے کی اس ملاقات کا منظر جذباتی ہوگیا۔ اعظم خان کی رہائی کے موقع پر اہلِ خانہ میں خوشی دیکھی گئی۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Etemaad Urdu Daily