Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
عوامی مقامات پر واٹس ایپ ویب استعمال کرنے والوں کو مرکزی حکومت کا سائبر فراڈ سے خبردار رہنے کا انتباہ

عوامی مقامات پر واٹس ایپ ویب استعمال کرنے والوں کو مرکزی حکومت کا سائبر فراڈ سے خبردار رہنے کا انتباہ

اعتماد 19 hrs ago

ذرائع:مرکزی حکومت نے واٹس ایپ صارفین کو سائبر فراڈ سے خبردار کرتے ہوئے ہدایت دی ہے کہ

عوامی مقامات، سائبر کیفے اور مشترکہ کمپیوٹرز پر واٹس ایپ ویب استعمال کرتے وقت احتیاط برتیں۔ حکومت کے مطابق لاگ اِن سیشن کھلا رہنے سے سائبر مجرم نجی پیغامات اور ذاتی معلومات تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ صارفین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ استعمال کے بعد صرف براؤزر بند کرنے کے بجائے واٹس ایپ ویب سے باقاعدہ لاگ آؤٹ کریں۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Etemaad Urdu Daily