لداخ (30 اپریل 2026) مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ میں جمعرات کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی۔ اس کا مرکز لیہ کے علاقے میں تھا اور جھٹکے صبح 3 بج کر 54 منٹ 49 سیکنڈ پر محسوس کیے گئے۔

