Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران کی امریکہ کو 48 گھنٹوں کی نئی پیشکش

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران کی امریکہ کو 48 گھنٹوں کی نئی پیشکش

اعتماد 6 days ago

ذرائع:ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے امریکہ کے سامنے ایک نئی پیشکش رکھی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اگر واشنگٹن تہران کی شرائط تسلیم کرلیتا

ہے تو ایران محض دو دن یعنی 48 گھنٹوں کے اندر آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے تیار ہے۔ ان کے مطابق اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے رکن ممالک نے بھی اس سلسلے میں ایران کے پیش کردہ منصوبے کی حمایت کی ہے۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Etemaad Urdu Daily