Saturday, 20 Jan, 11.02 am اعتماد

فلم+و+تفریح
کاسٹنگ کوچ: کوریوگرافر نے رکھی اداکارہ کے سامنے ایسی شرط کے رونا آگیا

کاسٹنگ کوچ: کوریوگرافر نے رکھی اداکارہ کے سامنے ایسی شرط کے رونا آگیا

Sat 20 Jan 2018, 10:35:57

ممبئی/20جنوری(ایجنسی) شروتی ہری ہرن sruthi-hariharan کنڑ فلموں کی مشہور اداکارہ ہے. انہوں نے انڈیا ٹوڈے کانکلیو ساؤتھ 2018 کے سیشن 'سیکسیزم ان فلم: ٹائم ٹواینڈ Patriarchy' کے دوران کاسٹنگ کوچ سے جڑے اپنے تجربے شیئر کئے. شروتی نے اپنی پہلی فلم کا وہ ڈرا دینے والا تجربہ شیئر کئے، جس کے بعد انہیں فلم ہی چھوڑنی پڑی.

شروتی نے بتایا کہ وہ اپنی پہلی فلم کے دوران صرف 18 سال کی تھی. جب وہ کوریوگرافر کے پاس گئی اور کہا کہ وہ یہ سب نہیں کر سکتیں، جو ان سے کہا جا رہا ہے، اس کے بعد کوریوگرافر نے کہا کہ اگر یہ سب ہینڈل نہیں کر سکتیں تو فوری دفع ہو جاو. یہ سن کرشروتی کے آنکھوں میں آنسو آگئے. وہ ڈرگئی اور آخر کار انہیں فلم چھوڑنا پڑا.

شروتی نے کاسٹنگ کوچ کا ایک تجربہ سناتے ہوئے کہا ایک فلم میکر میری ہی کنڑ فلم کا ریمیک بنانا چاہتے تھے۔ انہوں نے مجھے ہی اس کے لیے سائن کیا۔ ٹیلی فون پر انہوں نے میرے سامنے عجیت شرط رکھی.

پروڈیوسر نے فلم دینے کے لئے کہا کہ فلم میں 5 پروڈیوسر ہیں اور وہ کسی بھی طرح سے استعمال میرا استعمال کرسکتے ہیں. میں یہ سن کر حیران ہوگئی.

فیس بک پر شیئر کریں!

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.

تبصرہ کیجئے

نام:

ای میل:

تبصرہ:

بتایا گیا کوڈ داخل کرے:



Can't read the image? click here to refresh

فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے

پریش راول نے کیرئیر کی کامیابی کا سہرا سلمان-سلیم کو دیا

جھانوری کپور کی فلم 'دھڑک' جولائی میں ہوگی ریلیز

اب میڈم توساد کی زینت بنے گی سنی لیونی

عامر خان چینی اداکاروں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں

پدماوت کی ریلیز پر روک لگانے کی عرضی خارج:سپریم کورٹ

ڈائریکٹر محمود فاروقی کی رہائی کے خلاف داخل عرضی کو سپریم کورٹ نے کیا خارج

کیا اسٹوڈنٹ آف دی ائیر 2 میں نظر آئیں گی منوشی چلر؟

فلم پدماوت کے لیے اکشے کمار فلم "پیڈ مین" کو 25 جنوری کو نہیں کریں ریلیز

چینی اداکاروں کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں عامر خان

اداکار آر مادھون سیاست میں نہیں آنا چاہتے

سپریم کورٹ سے فلم پدماوت کو ملی ہری جھنڈی، 4 ریاستوں کی پابندی مسترد

ٹی وی اداکارہ کی تصویر پر پولیس والے کا تبصرہ، 'میڈم بکنی والی تصویر شیئر کرو

Dailyhunt
Disclaimer: This story is auto-aggregated by a computer program and has not been created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Etemaad Urdu Daily
Top