Tuesday, 01 Dec, 5.50 pm اعتماد

بزنس
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی، یکم دسمبر (یو این آئی) آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے منگل کے روز پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی دلی میں آج پٹرول 82.34 روپے اور ڈیزل 72.42 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہا دونوں ایندھن میں گذشتہ پانچ دن سے تیزی جاری تھی اس سے قبل مسلسل پانچ دن تک پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد 25 نومبر کو دونوں ایندھن کی قیمت مستحکم رہیں۔

گزشتہ 9 دنوں میں پٹرول 1.28 پیسے فی لیٹر مہنگا ہواہے، جبکہ ڈیزل میں 1.96 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آج ملک کے چار بڑے میٹرو شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اسی طرح رہیں۔

پٹرول ڈیزل

دہلی 82.34 72.42

ممبئی 89.02 78.97

چنئی 85.31 77.84

کولکاتہ 83.87 75.99

Dailyhunt
Disclaimer: This story is auto-aggregated by a computer program and has not been created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Etemaad Urdu Daily
Top