Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
اداکار-رکن پارلمنٹ سنی دیول کوروناپازیٹو

اعتماد 5 years ago

نئی دہلی،2 دسمبر(یواین آئی) بالی ووڈ اداکاراور گورداس پورحلقہ سے رکن پارلیمنٹ سنی دیول کے کورونا سے متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں مسٹر دیول نے خود سوشل میڈیا پر اس بات کی اطلاع دی انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ وہ 'سیلف آئسو لیشن' میں ہیں اورفی الحال بہترمحسوس کررہے ہیں رکن پارلیمنٹ نے ان لوگوں سے کورونا ٹسٹ کرانے کی اپیل کی ہے جو گزشتہ کچھ دنوں میں ان کے رابطے میں آئے ہیں۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Etemaad Urdu Daily