Dailyhunt
راہل گاندھی 23 جنوری سے تمل ناڈو میں انتخابی مہم کا آغاز کریں گے

اعتماد 5 years ago

چنئی ، 21 جنوری (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی 23 سے 25 جنوری تک اسمبلی انتخابات کے لئے پارٹی کی مہم تمل ناڈو کے مغربی حصے سے شروع کریں گے۔

ریاستی کانگریس کے صدر کے ایس الاگیری نے جمعرات کو یہاں مسٹر راہل گاندھی کے ممکنہ دورے کے پروگرام کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وہ (مسٹر گاندھی) کوئمبٹور ، تروپور ، ایروڈ ، کرور اور ڈنڈی گل اضلاع میں متعدد جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

مسٹر گاندھی 23 جنوری کو نئی دہلی سے کوئمبٹور پہنچیں گے۔

Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Etemaad Urdu Daily