کلکتہ 21جنوری(یواین آئی)وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج آن لائن کلاس کےلئے ریاست کے 9لاکھ طلبا کو موبائل اور ٹیپ خریدنے کےلئے براہ راست رقم بھیجنے کا اعلان کیا ہے ۔ وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے اعلان کیا کہ ریاست کے تمام سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری کے طلبا کو 10ہزار روپے دئیے جائیں گے ۔ ممتا بنرجی نے کہا کہ یہ رقم براہ راست طلباء کے کھاتوں تک پہنچے گی۔ وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے اعلان کیا کہ ریاست کے تمام سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری کے طلبا کو 10ہزار روپے دئیے جائیں گے ۔ ممتا بنرجی نے کہا کہ یہ رقم براہ راست طلباء کے کھاتوں تک پہنچے گی۔