Dailyhunt
بھائندر :  باباصاحب امبیڈکر کے نام والی تختی کی توہین پر ونچت بہوجن اگھاڑی کے کارکنان کا  دھرنا

بھائندر : باباصاحب امبیڈکر کے نام والی تختی کی توہین پر ونچت بہوجن اگھاڑی کے کارکنان کا دھرنا

The Inquilab 1 week ago

میرا بھائندر میونسپل کارپوریشن کے تحت 'ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر نگر' کے داخلی دروازے پر لگی نام کی تختی کو میئر اور مقامی رکن اسمبلی کے بینر سے ڈھانپنے کے معاملے نے طول پکڑ لیا ہے۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Inquilab