ملاوٹی پنیر کےمعاملات پر قدغن لگانے کیلئے ہوٹلوں، ریستوراں، کیٹرنگ سروس فراہم کرنے والوں اور فوڈ وینڈرز کیلئے لازمی کیا گیا ہے کہ وہ فروخت کی رسیدوں، مینو کارڈز اور قیمتوں کی فہرستوں پر 'چِیز اینالاگ' کا واضح طور پر تذکرہ کریں۔