Dailyhunt Logo
  • Light mode
    Follow system
    Dark mode
    • Play Story
    • App Story
الہاس نگر : انہدامی کارروائی میں عمارت کا ملبہ پڑوس کے گھروں  پرگرا،۳؍افراد اسکی زد میں آئے

الہاس نگر : انہدامی کارروائی میں عمارت کا ملبہ پڑوس کے گھروں پرگرا،۳؍افراد اسکی زد میں آئے

The Inquilab 4 months ago

الہاس نگر میںایک انتہائی مخدوش۴؍ منزلہ عمارت کو منہدم کرنے کی کارروائی کے دوران اس کا باقی ماندہ حصہ اچانک قریبی رہائشی مکانات پر جاگرا۔ اس حادثہ کے نتیجے میں پڑوسی مکان میں موجود ۳؍ مکین ملبے تلے دب گئے۔

Dailyhunt
Disclaimer: This content has not been generated, created or edited by Dailyhunt. Publisher: The Inquilab